Arabic (Original)
1023 صحيح حديث أَبِي بَكْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: نَهى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْفِضَّةِ بِالْفِضَّةِ، وَالذَّهَبِ بِالذَّهَبِ إِلاَّ سَوَاءً بِسَوَاءٍ، وَأَمَرَنَا أَنْ نَبْتَاعَ الذَّهَبَ بِالْفِضَّةِ كَيْفَ شِئْنَا، وَالْفِضَّةَ بِالذَّهَبِ كَيْفَ شِئْنَا
English Translation
Narrated Abu Bakrah: The Prophet (peace be upon him) forbade silver for silver and gold for gold except equal for equal, and he permitted us to buy gold with silver however we wished, and silver with gold however we wished.
Urdu Translation
سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے”چاندی، چاندی کے بدلے میں اور سونا سونے کے بدلے میں بیچنے سے منع فرمایا ہے، مگر یہ کہ برابر برابر ہو۔ البتہ ہم سونا چاندی کے بدلے میں جس طرح چاہیں خریدیں، اسی طرح چاندی سونے کے بدلے جس طرح چاہیں خریدیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1023]
