Arabic (Original)
1006 صحيح حديث حُذَيْفَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَلَقَّتِ الْمَلاَئِكَةُ رُوحَ رَجُلٍ مِمَّنْ كَانَ قَبْلَكُمْ، قَالُوا أَعَمِلْتَ مِنَ الْخَيْرِ شَيْئًا، قَالَ: كُنْتُ آمُرُ فِتْيَانِي أَنْ يُنْظِرُوا وَيَتَجَاوَزُوا عَنِ الْمُوسِرِ، قَالَ: قَالَ فَتَجَاوَزُوا عَنْهُ
English Translation
Narrated Hudhayfah: The Prophet (peace be upon him) said: "The angels received the soul of a man from those before you. They asked: 'Did you do any good deed?' He said: 'I used to order my servants to give respite and be lenient with the well-off.' He said: So they overlooked him."
Urdu Translation
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم سے پہلے گزشتہ امتوں کے کسی شخص کی روح کے پاس (موت کے وقت) فرشتے آئے اور پوچھا کہ تو نے کچھ اچھے کام بھی کیے ہیں؟ روح نے جواب دیا کہ میں اپنے نوکروں سے کہا کرتا تھا کہ وہ مالدار لوگوں کو (جو ان کے مقروض ہوں) مہلت دے دیا کریں اور ان پر سختی نہ کریں اور محتاجوں کو معاف کر دیا کریں۔“راوی نے بیان کیا کہ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”پھر فرشتوں نے بھی اس سے درگزر کیا اور سختی نہیں کی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1006]
