Arabic (Original)
ناخَالِدٌ أَبُو الْعَلاءِ، عَنْعَطِيَّةَ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَيْفَ أَنْعَمُ وَصَاحِبُ الْقَرْنِ قَدِ الْتَقَمَ الْقَرْنَ، وَاسْتَمَعَ الإِذْنَ مَتَى يُؤْمَرُ بِالنَّفْخِ فَيَنْفُخُ؟!" فكَأَنَّ ذَلِكَ ثَقُلَ عَلَى أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُمْ عِنْدَ ذَلِكَ: قُولُوا:" حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا".
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do not revile my Companions! By the One in Whose hand is my soul, if one of you were to spend the equivalent of Mount Uhud in gold, he would not reach the measure of one of them, nor even half of it."
Urdu Translation
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:”میں خوش اور آسودہ حال کیسے رہ سکتا ہوں اور قرن (سینگ) والا یقیناً قرن کو لقمہ بنائے ہوئے ہے اور غور سے کان لگایا ہوا ہے، کہ کب پھونکنے کا حکم دیا جاتا ہے تو وہ پھونکے گا۔“گویا یہ محمدصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابہ رضی اللہ عنہم پر گراں گزرا تو اس وقت آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے فرمایا:”تم کہو: ’ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے، اللہ پر ہی ہم نے بھروسہ کیا۔‘“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 98]
