Arabic (Original)
أنا أناعَبْدُ الْحَمِيدِ، ناشَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، حَدَّثَنِيأَبُو ظَبْيَةَ، أَنَّ شُرَحْبِيلَ بْنَ السِّمْطِ دَعَاعَمْرَو بْنَ عَبَسَةَ السُّلَمِيَّ، قَالَ: يَا ابْنَ عَبَسَةَ، هَلْ أَنْتَ مُحَدِّثِي حَدِيثًا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعْتَهُ أَنْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَيْسَ فِيهِ تَزَيُّدٌ وَلا كَذِبٌ، وَلا تُحَدِّثْنِيهِ عَنْ آخَرَ سَمِعَهُ مِنْهُ غَيْرُكَ؟ قَالَ: نَعَمْ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِنَّ اللَّهَ يَقُولُ:" قَدْ حَقَّقْتُ مَحَبَّتِي لِلَّذِينَ يَتَحَابُّونَ مِنْ أَجْلِي، وَقَدْ حَقَّقْتُ مَحَبَّتِي لِلَّذِينَ يَتَصَافُّونَ مِنْ أَجْلِي، وَقَدْ حَقَّقْتُ مَحَبَّتِي لِلَّذِينَ يَتَزَاوَرُونَ مِنْ أَجْلِي، وَقَدْ حَقَّقْتُ مَحَبَّتِي لِلَّذِينَ يَتَبَاذَلُونَ مِنْ أَجْلِي، وَقَدْ حَقَّقْتُ مَحَبَّتِي لِلَّذِينَ يَتَنَاصَرُونَ مِنْ أَجْلِي".
English Translation
Shurahbil ibn al-Simt called upon Amr ibn Abasah al-Sulami and said: "O Ibn Abasah, will you narrate to me a hadith that you heard directly from the Messenger of Allah (peace be upon him), with no addition or falsehood, and do not narrate to me from someone else who heard it from him?" He said: "Yes, I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: Indeed, Allah says: 'I have made My love obligatory for those who love each other for My sake. I have made My love obligatory for those who stand together for My sake. I have made My love obligatory for those who visit each other for My sake. I have made My love obligatory for those who spend on each other for My sake. I have made My love obligatory for those who help each other for My sake.'"
Urdu Translation
شرجیل بن سمط نے عمرو بن عبسہ سلمی رضی اللہ عنہ سے کہا کہ اے ابن عبسہ! کیا آپ مجھے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے ایسی حدیث بیان کریں گے، جس میں کوئی اضافہ نہ ہو اور وہ جھوٹ بھی نہ ہو اور نہ ایسے شخص سے بیان کریں، جس نے آپ رضی اللہ عنہ کے علاوہ وہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنی ہو؟ کہا کہ ہاں۔ بے شک میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا کہ یقیناً اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:”تحقیق میں نے اپنی محبت ان لوگوں کے لیے ثابت کر دی ہے جو میری وجہ سے باہم متفق ہوئے ہیں، بلاشبہ میں نے اپنی محبت ان لوگوں کے لیے ثابت کر دی ہے جو میری وجہ سے باہم ملتے جلتے ہیں، بے شک میں نے اپنی محبت ان لوگوں کے لیے ثابت کر دی ہے جو میری وجہ سے ایک دوسرے پر خرچ کرتے ہیں۔ یقیناً میں نے اپنی محبت ان لوگوں کے لیے ثابت کر دی ہے جو میری وجہ سے ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 9]
