Arabic (Original)
عَنِالْحَسنِ بْنِ ذَكْوَانَ، عَنْسُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ، عَنْعَطَاءٍ، عَنِابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ بَاتَ طَاهِرًا، بَاتَ فِي شِعَارِهِ مَلَكٌ، فَلا يَسْتَيْقِظُ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ، إِلا قَالَ الْمَلَكُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَبْدِكَ فُلانٍ ؛ فَإِنَّهُ بَاتَ طَاهِرًا".
English Translation
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "When a man wakes his family at night and they pray together — or he said: they pray two units — they are recorded among the men and women who remember Allah much."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے باوضو ہو کر رات گزاری تو اس کے بدن سے لگے ہوئے کپڑے میں فرشتہ رات بسر کرتا ہے، یہ رات کی جس گھڑی بھی بیدار ہوتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے: یا اللہ! اپنے فلاں بندے کو بخش دے، بے شک اس نے باوضو ہو کر رات گزاری ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 65]
