Arabic (Original)
عَنْعَوْفٍ، عَنِالْمُهَاجِرِ أَبِي مَخْلَدٍ، عَنْأَبِي الْعَالِيَةِ، حَدَّثَنِيأَبُو مُسْلِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُأَبَا ذَرٍّ:أَيُّ قِيَامِ اللَّيْلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ أَبُو ذَرٍّ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا سَأَلْتَنِي، فَقَالَ:" نِصْفُ اللَّيْلِ أَوْ جَوْفُ اللَّيْلِ"، شَكَّ عَوْفٌ، وَقَلِيلٌ فَاعِلُهُ.
English Translation
Abu Muslim said: I asked Abu Dharr (may Allah be pleased with him): "Which part of the night prayer is best?" Abu Dharr said: I asked the Messenger of Allah (peace be upon him) the same question you asked me, and he said: "The middle of the night or the depths of the night" — Awf [the narrator] had doubt — "and few are those who do it."
Urdu Translation
ابومسلم نے کہا کہ میں نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ رات کا کون سا قیام افضل ہے؟ ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے بھی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا تھا، جیسا کہ تو نے مجھ سے پوچھا ہے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”رات کا نصف کا درمیان۔“عوف (راوی) کو شک ہے اور اسے کرنے والے کم ہیں۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 63]
