Arabic (Original)
عَنِاللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنِيأَبُو هَانِئٍ الْخَوْلانِيُّ، عَنْعَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، حَدَّثَنِيفَضَالَةُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ:" أَلا أُخْبِرُكُمْ بِالْمُؤْمِنِ، مَنْ أَمِنَهُ النَّاسُ عَلَى أَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ، وَالْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ النَّاسُ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ، وَالْمُجَاهِدُ مَنْ جَاهَدَ نَفْسَهُ فِي طَاعَةِ اللَّهِ، وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ الْخَطَايَا وَالذُّنُوبَ".
English Translation
Fadalah ibn Ubayd (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said during the Farewell Pilgrimage: "Shall I not tell you who the believer is? The one from whom people feel safe regarding their wealth and their lives. And the Muslim is the one from whose tongue and hand people are safe. And the Mujahid is the one who strives against his own self in obedience to Allah. And the Muhajir is the one who abandons sins and wrongdoings."
Urdu Translation
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے حجۃ الوداع کے موقع پر ارشاد فرمایا:”کیا میں تمہیں مومن کے بارے میں خبر نہ دوں؟ لوگ جس سے اپنے مالوں اور جانوں کے بارے میں بے خوف ہوں اور مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے لوگ سلامت ہوں اور مجاہد وہ ہے جو اللہ کی اطاعت میں اپنے نفس سے جہاد کرے اور مہاجر وہ ہے جو گناہوں اور خطاؤں کو چھوڑ دے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 29]
