Arabic (Original)
عَنْ عَنْمَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنِالشَّعْبِيِّ، سَمِعَهُ يَقُولُ: قَالَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ثُمَّ أَرْعَدَ أَوْ قَالَ: اهْتَزَّ، فَقَالَ: أَوْ فَوْقَ ذَلِكَ أَوْ دُونَ ذَلِكَ أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ".
English Translation
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, Allah is gentle and loves gentleness in all matters."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: (شعبی نے کہا) پھر وہ (ابن مسعود رضی اللہ عنہ) گھبراہٹ سے کپکپانے لگے یا کہا کہ ہلنے لگے، اور کہا کہ یا اس سے اوپر یا اس کے کم اور اس طرح۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 242]
