Arabic (Original)
عَنْحَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْعَقِيلِ بْنِ طَلْحَةَ السُّلَمِيِّ، عَنْمُسْلِمِ بْنِ هَيْضَمٍ، عَنِالأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: قَدِمْنَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَفَرٍ مِنْ كِنْدَةَ لا يَرَوْنِي إِلا أَفْضَلَهُمْ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا نَزْعُمُ أَنَّكُمْ مِنَّا؟ قَالَ:" نَحنُ بَنُو النَّضْرِ بْنِ كِنَانَةَ لا نَقْفُو أُمَّنَا وَلا نَنْتَفِي مِنْ أَبِينَا"، فَقَالَ الأَشْعَثُ: وَاللَّهِ لا أَسْمَعُ بِرَجُلٍ نَفَى قُرَيْشًا مِنَ النَّضْرِ إِلا جَلَدْتُهُ الْحَدَّ.
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Allah will raise with this book some people and lower others."
Urdu Translation
اشعث بن قیس نے کہا کہ ہم کندہ کے کچھ لوگوں میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے، وہ مجھے اپنا سب سے افضل آدمی ہی سمجھتے تھے، میں نے کہا: اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! بے شک ہم گمان کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمہم میں سے ہی ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہم بنو نضیر بن کنانہ نہ اپنی ماں پر بری تہمت لگاتے ہیں اور نہ ہی اپنے باپ کی نفی کرتے ہیں۔“اشعث نے کہا کہ اللہ کی قسم! میں جس آدمی کو بھی سنتا کہ اس نے قریش کے کسی آدمی کی نضر بن کنانہ سے نفی کی ہے تو میں اسے ضرور کوڑوں کی حد لگاتا۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 172]
