Arabic (Original)
عَنْسَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْأَبِي السَّمْحِ، عَنِابْنِ حُجَيْرَةَ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّالْحَمِيمَ لَيُصَبُّ عَلَى رُءُوسِهِمْ، فَيَنْفُذُ الْجُمْجُمَةَ حَتَّى يَخْلُصَ إِلَى جَوْفِهِ، فَيَسْلِتُ مَا فِي جَوْفِهِ حَتَّى يَمْرُقَ مِنْ قَدَمَيْهِ، وَهُوَ الصَّهْرُ، ثُمَّ يُعَادُ كَمَا كَانَ".
English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The magnitude of the reward is proportionate to the magnitude of the trial. When Allah loves a people, He tests them. Whoever is content will have [Allah's] pleasure, and whoever is resentful will have [Allah's] wrath."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتے ہیں:”بے شک گرم پانی یقیناً ان کے سروں پر ڈالا جائے گا، وہ کھوپڑی کو آرپار کر دے گا، یہاں تک کہ اس کے پیٹ تک پہنچ جائے گا، جو اس کے پیٹ میں ہوگا سب باہر نکال کر رہے گا، تا آن کہ اس کے قدموں سے نکل جائے گا اور پگھلانا یہی ہے، پھر اسے جیسے تھا، لوٹا دیا جائے گا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 137]
