Arabic (Original)
عَنْسَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ أَبِي شُجَاعٍ، عَنْأَبِي السَّمْحِ، عَنْأَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ سورة المؤمنون آية 104، قَالَ: تَشْوِيهِ النَّارُ، فَتَقَلَّصُ شَفَتُهُ الْعُلْيَا حَتَّى تَبْلُغَ وَسَطَ رَأْسِهِ، وَتَسْتَرْخِي شَفَتُهُ السُّفْلَى حَتَّى تَضْرِبَ سُرَّتَهُ".
English Translation
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "No fatigue, illness, anxiety, sorrow, harm, or distress afflicts a Muslim, even the prick of a thorn, except that Allah expiates some of his sins thereby."
Urdu Translation
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”﴿وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ﴾(المؤمنون: 104)”اور وہ اس میں تیوری چڑھانے والے ہوں گے۔“فرمایا کہ آگ اسے جھلسا دے گی، تو اس کا اوپر والا ہونٹ سکڑ جائے گا، یہاں تک کہ اس کے سر کے درمیان تک پہنچ جائے گا اور اس کا نیچے والا ہونٹ لٹک جائے گا، تا آن کہ اس کی ناف کو جا لگے گا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 135]
