Arabic (Original)
وَبِهَذَا الإِسْنَادِ وَبِهَذَا الإِسْنَادِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ مَاتَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنْ صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ يُرَدُّونَ بَنِي ثَلاثِينَ سَنَةً فِي الْجَنَّةِ لا يَزِيدُونَ عَلَيْهَا أَبَدًا، وَكَذَلِكَ أَهْلُ النَّارِ".
English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "A single morning or evening journey in the cause of Allah is better than the world and everything in it."
Urdu Translation
اسی سند کے ساتھ (یہ حدیث بھی مروی ہے کہ) نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اہل جنت میں سے جو بھی فوت ہوا، چھوٹا یا بڑا، وہ جنت میں تیس سال کی عمر میں لوٹا دیے جائیں گے، وہ کبھی اس سے زیادہ (عمر کے) نہ ہوں گے۔ اور اہل جہنم بھی عمر میں اسی طرح ہوں گے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 127]
