Arabic (Original)
عَنْشُعْبَةَ، حَدَّثَنِيأَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّأَبَا ذَرٍّ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،الرَّجُلُ يَعْمَلُ لِلَّهِ وَيُحِبُّهُ النَّاسُ؟ قَالَ:" تِلْكَ عَاجِلُ بُشْرَى الْمُؤْمِنِ".
English Translation
Abdullah ibn al-Samit narrated that Abu Dharr (may Allah be pleased with him) said: "O Messenger of Allah, a man does good deeds for the sake of Allah and people love him [for it]?" He said: "That is the glad tidings of the believer, received in advance."
Urdu Translation
عبداللہ بن صامت بیان کرتے ہیں کہ بے شک سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! آدمی اللہ کے لیے عمل کرتا ہے، لوگ اس کے ساتھ محبت کرتے ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ مومن کی جلدی آنے والی خوشخبری ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 11]
