Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ " تَوَضَّئُوا مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ " . فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَتَوَضَّأُ مِنَ الْحَمِيمِ فَقَالَ لَهُ يَا ابْنَ أَخِي إِذَا سَمِعْتَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ حَدِيثًا فَلاَ تَضْرِبْ لَهُ الأَمْثَالَ .
English Translation
It is narrated from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Perform ablution after (eating) that which has been changed by fir." Hadrat Ibn 'Abbas said: "Should I do ablution after (touching) hot water?" Hadrat Abu Hurairah said: "O son of my brother, when I narrate a Hadith of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) to you, then do not try to make examples for it
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آگ پر پکی ہوئی چیزوں کے استعمال سے وضو کرو ، اس پر حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہا: کیا ہم گرم پانی استعمال کرنے سے بھی وضو کریں؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میرے بھتیجے! جب تم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث سنو تو اس پر باتیں مت بناؤ ۱؎۔
