Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ جَابِرٍ، حَدَّثَنِي سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ، عَنِ ابْنَىْ، بُسْرٍ السُّلَمِيَّيْنِ قَالاَ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَوَضَعْنَا تَحْتَهُ قَطِيفَةً لَنَا صَبَبْنَاهَا لَهُ صَبًّا فَجَلَسَ عَلَيْهَا فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِ الْوَحْىَ فِي بَيْتِنَا وَقَدَّمْنَا لَهُ زُبْدًا وَتَمْرًا وَكَانَ يُحِبُّ الزُّبْدَ ـ صلى الله عليه وسلم ـ .
English Translation
It was narrated that the two sons of Busr, who were of the tribe of Sulaim, said:“The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) entered upon us. We placed a velvet cloth of ours beneath him and sprinkled water on it.* He sat on it, and Allah sent down Revelation to him in our house. We offered him butter and dates, and he (blessings and peace of Allah be upon him) preferred butter.”
Urdu Translation
حضرت بسر سلمی کے دو بیٹے (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، ہم نے آپ کے نیچے اپنی ایک چادر بچھائی جسے ہم نے پانی ڈال کر ٹھنڈا کر رکھا تھا، آپ اس پر بیٹھ گئے، پھر اللہ تعالیٰ نے ہمارے گھر میں آپ پر وحی نازل فرمائی، ہم نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں مکھن اور کھجور پیش کیے، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مکھن پسند فرماتے تھے۔
