Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الدَّانَاجِ، سَمِعْتُ حُضَيْنَ بْنَ الْمُنْذِرِ الرَّقَاشِيَّ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ فَيْرُوزَ الدَّانَاجُ، قَالَ حَدَّثَنِي حُضَيْنُ بْنُ الْمُنْذِرِ، قَالَ لَمَّا جِيءَ بِالْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ إِلَى عُثْمَانَ قَدْ شَهِدُوا عَلَيْهِ قَالَ لِعَلِيٍّ دُونَكَ ابْنَ عَمِّكَ فَأَقِمْ عَلَيْهِ الْحَدَّ . فَجَلَدَهُ عَلِيٌّ وَقَالَ جَلَدَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَرْبَعِينَ وَجَلَدَ أَبُو بَكْرٍ أَرْبَعِينَ وَجَلَدَ عُمَرُ ثَمَانِينَ وَكُلٌّ سُنَّةٌ .
English Translation
Hadrat Hudain bin Mundhir (may Allah be well pleased with him) said:“When Walid bin `Uqbah was brought to `Hadrat Uthman, they had testified against him. He said to 'Ali: 'You are close to your uncle's son, so carry out the legal punishment on him.' So 'Ali whipped him. He said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave forty lashes, and Hadrat Abu Bakr gave forty lashes, and 'Umar gave eighty all are Sunnah.'”
Urdu Translation
حضین بن منذر رقاشی کہتے ہیں کہ جب ولید بن عقبہ کو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس لایا گیا اور لوگوں نے ان کے خلاف گواہی دی، تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے کہا: اٹھئیے اور اپنے چچا زاد بھائی پر حد جاری کیجئے، چنانچہ علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے ان کو کوڑے مارے اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چالیس کوڑے لگائے، اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے چالیس کوڑے لگائے، اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی کوڑے لگائے، اور ان میں سے ہر ایک سنت ہے ۱؎۔
