Arabic (Original)
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ إِنَّ آخِرَ مَا نَزَلَتْ آيَةُ الرِّبَا وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قُبِضَ وَلَمْ يُفَسِّرْهَا لَنَا فَدَعُوا الرِّبَا وَالرِّيبَةَ .
English Translation
It is narrated that Hadrat 'Umar bin Khattab (may Allah be well pleased with him) said: "The last thing to be revealed was the Verse on usury but the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) departed this world before he had explained it to us. So give up usury (interest) and doubtful things
Urdu Translation
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آخری آیت جو نازل ہوئی، وہ سود کی حرمت والی آیت ہے، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہو گئی، اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی تفسیر ہم سے بیان نہیں کی، لہٰذا سود کو چھوڑ دو، اور جس میں سود کا شبہ ہو اسے بھی ۱؎۔
