Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلاَّدٍ الْبَاهِلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُصْمٍ أَبِي عُلْوَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أُمِرَ نَبِيُّكُمْ ـ صلى الله عليه وسلم ـ بِخَمْسِينَ صَلاَةً فَنَازَلَ رَبَّكُمْ أَنْ يَجْعَلَهَا خَمْسَ صَلَوَاتٍ .
English Translation
It was narrated that Ibn ‘Abbas said:“Your Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was enjoined to do fifty prayers but he returned to your Lord to make (i.e., reduce) them to five prayers.”
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ تمہارے نبی ( صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ) کو پچاس نمازوں کا حکم ہوا، پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تمہارے رب سے تخفیف چاہی کہ پچاس کو پانچ کر دے
