Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ هِلاَلِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ظَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ أَشْهَدُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ أَنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ " اثْبُتْ حِرَاءُ فَمَا عَلَيْكَ إِلاَّ نَبِيٌّ أَوْ صِدِّيقٌ أَوْ شَهِيدٌ " . وَعَدَّهُمْ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ وَعَلِيٌّ وَطَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ وَسَعْدٌ وَابْنُ عَوْفٍ وَسَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ .
English Translation
It was narrated that Sa'eed bin Zaid:'I bear witness that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Stand firm, O (mountain of) Hira', for there is no one upon you but a the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), a Siddiq or a martyr.' " Then he listed them as follows: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), Hadrat Abu Bakr, 'Umar, Hadrat 'Uthman, Hadrat 'Ali, Hadrat Talhah, Hadrat Zubair, Sa'd, Ibn 'Awf and Sa'eed bin Zaid
Urdu Translation
حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: ٹھہر، اے حرا! ۱؎ ( وہ لرزنے لگا تھا ) تیرے اوپر سوائے نبی، صدیق اور شہید کے کوئی اور نہیں ہے ، اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے نام گنوائے: حضرت ابوبکر، عمر، حضرت عثمان، علی، حضرت طلحہ، حضرت زبیر، سعد، حضرت عبدالرحمٰن بن عوف اور سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہم۔
