Arabic (Original)
حَدَّثَنَاالزَّعْفَرَانِيُّ، قَالَ: ثناعَفَّانُ، قَالَ: ثناوهَيْبٌ، ح وَثَنَاإِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: أناالْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: ثناعَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ"، قَالَ الزَّعْفَرَانِيُّ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ: لأَوْلَى ذَكَرٍ.
English Translation
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Give the prescribed shares of inheritance to those who are entitled to them, and whatever remains is for the closest male relative."
Urdu Translation
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: حقداروں کو وراثت دینے کے بعد جو باقی بچ جائے وہ اس مرد کو دے دیں، جو میت کا سب سے زیادہ قریبی ہے، زعفرانی نے مذکر کے لفظ استعمال کیے ہیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 955]
