Arabic (Original)
حَدَّثَنَامَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَعِيدٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا فَرَعَ، وَلا عَتِيرَةَ".
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "There is no fara' and no atirah." [Fara' was the firstborn of a camel that they used to sacrifice to their idols, and atirah was a sheep they used to sacrifice in the first ten days of Rajab.]
Urdu Translation
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: نہ فرع جائز ہے اور نہ عتیرہ۔ اونٹنی کا پہلا بچہ جسے وہ اپنے بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے فرع کہلاتا تھا اور جو بکری وہ رجب کے پہلے عشرے میں ذبح کرتے تھے، وہ عتیرہ کہلاتی تھی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 913]
