Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدٌ، قَالَ: ثناعَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: ثنامَعْمَرٌ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْجَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ لَهُمْ كِتَابًا فِيهِ:" وَالرِّجْلُ خَمْسُونَ، وَالْيَدُ خَمْسُونَ، وَفِي أَصَابِعِ الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ فِي كُلُّ إِصْبُعٍ مِمَّا هُنَالِكَ عَشْرٌ مِنَ الإِبِلِ، وَفِي الأَنْفِ إِذَا أَوْعَى جَدْعًا مِائَةٌ مِنَ الإِبِلِ، وَفِي السِّنِّ خَمْسٌ مِنَ الإِبِلِ".
English Translation
Narrated from Abdullah ibn Abi Bakr, from his father, from his grandfather: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) wrote a document for them in which it stated: "The blood money for a leg is fifty camels, for a hand is fifty camels, for each finger of the hands and feet is ten camels, for the nose if completely cut off is one hundred camels, and for a tooth is five camels."
Urdu Translation
سیدنا محمد بن عمر بن حزم بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے ان کے لیے ایک تحریر لکھ کر دی، جس میں تھا کہ ٹانگ کی دیت پچاس اونٹ ہے، ہاتھ کی دیت پچاس اونٹ ہے، ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں میں سے ہر انگلی کی دیت دس اونٹ ہے، ناک اگر پوری کاٹی جائے تو اس کی دیت سو اونٹ ہے اور دانت کی دیت پانچ اونٹ ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 784]
