Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناسَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْشُعْبَةَ، عَنْخَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْيَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْمُطَرِّفٍ، عَنْعِيَاضِ بْنِ حِمَارٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنِ الْتَقَطَ لُقَطَةً فَلْيُشْهِدْ ذَا عَدْلٍ أَوْ ذَوِي عَدْلٍ، وَلا يَكْتُمْ وَلا يُغَيِّبْ، فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا، وَإِلا فَهُوَ مَالُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ".
English Translation
Iyad ibn Himar (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever finds a lost item, let him have one or two just witnesses for it. He should not hide it or conceal it. If its owner comes, he has more right to it; otherwise, it is the wealth of Allah — He gives it to whom He wills."
Urdu Translation
سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس کو کوئی گری پڑی چیز ملے، تو وہ ایک یا دو منصف آدمیوں کو اس پر گواہ بنالے، اس کو چھپا کر نہ رکھے، نہ ہی اس کو غائب کرے، اگر اس کا مالک آجائے، تو وہ اس کا زیادہ حقدار ہے، ورنہ وہ اللہ کا مال ہے، اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے دیتا ہے۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 671]
