Arabic (Original)
حَدَّثَنَامَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنْأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَيُّكُمْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ فَلا يَبِعْهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ".
English Translation
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "If any of you has land or palm trees, he should not sell it without first offering it to his partner."
Urdu Translation
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس کے پاس زمین یا کھجور (کا باغ) ہو، تو وہ اسے اپنے ساجھی پر پیش کیے بغیر فروخت نہ کرے۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 641]
