Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاعَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْمَعْمَرٍ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْحَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ، عَنْأَبِيهِ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ فَنَهَاهُ عَنْهُ، فَشَكَى مِنْ حَاجَتِهِمْ، فَقَالَ:" اعْلِفْهُ نَاضِحَكَ وَأَطْعِمْهُ رَقِيقَكَ".
English Translation
Haram ibn Muhayyisah narrated from his father that he asked the Prophet (peace be upon him) about the earnings of a cupper. The Prophet forbade him from it. He complained of their need, so the Prophet said: "Feed it to your water-carrying camel and your slaves."
Urdu Translation
حرام بن محیصہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے حجام (سینگی لگانے والے) کی کمائی کے متعلق پوچھا، تو آپ نے اس سے منع فرما دیا۔ انہوں نے اپنی ضروریات کی شکایت کی، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنے اونٹ یا غلام کو کھلا دے۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 583]
