Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاأَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ: ثَنَالَيْثٌ، عَنْيَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، سَمِعَجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّاللَّهَ حَرَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ، وَالأَصْنَامَ، وَالْمَيْتَةَ، وَالْخِنْزِيرَ"، فَقَالَ بَعْضُ الْمُسْلِمِينَ:" فَكَيْفَ تَرَى فِي شُحُومِ الْمَيْتَةِ تُدْهَنُ بِهِ الْجُلُودُ وَالسُّفُنُ وَيَسْتَصْبِحُ بِهِ النَّاسُ؟ فَقَالَ: حَرَامٌ، قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ لَمَّا حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ أَجْمَلُوهَا فَبَاعُوهُ فَأَكَلُوا ثَمَنَهُ".
English Translation
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed Allah has prohibited the sale of wine, idols, dead animals, and swine." Some Muslims asked: What about the fat of dead animals used for coating hides and ships, and for lighting lamps? He said: "It is prohibited. May Allah destroy the Jews — when fats were prohibited for them, they melted them, sold them, and consumed their proceeds."
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ نے شراب، بت، مردار، اور خنزیر کی خرید و فروخت کو حرام قرار دیا ہے۔“مسلمانوں میں سے کسی نے پوچھا:”مردار کی چربی کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟ اس سے چمڑے اور کشتیوں کو رنگا جاتا ہے، نیز لوگ اس سے چراغ بھی جلاتے ہیں۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”حرام ہے، اللہ تعالیٰ یہودیوں کو تباہ کرے، جب ان پر چربی حرام ہوئی، تو انہوں نے اسے پگھلا کر بیچ دیا اور اس کی قیمت کھائی۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 578]
