Arabic (Original)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ،وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، قَالا: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَعِيدٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا يَمُوتُ لِمُسْلِمٍ ثَلاثَةٌ مِنَ الْوَلَدِ فَيَلِجَ النَّارَ إِلا تَحِلَّةَ الْقَسَمِ".
English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "No Muslim whose three children die will enter the Fire, except to fulfill the oath (i.e., the verse 'There is not one of you but will pass over it')."
Urdu Translation
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس مسلمان کے تین بچے فوت ہو جائیں (اور وہ صبر کرے) تو وہ صرف قسم پوری کرنے کے لیے ہی آگ میں جائے گا۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 554]
