Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنْزَيْدِ بْنِ طَلْحَةَ التَّيْمِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُابْنَ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَاقَرَأَ عَلَى جَنَازَةٍ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ، وَجَهَرَ بِالْقِرَاءَةِ، وَقَالَ: إِنَّمَا جَهَرْتُ لأُعْلِمَكُمْ أَنَّهَا سُنَّةٌ والإِمَامُ كفها".
English Translation
Zaid ibn Talhah al-Taymi narrated: I heard Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) recite Surah al-Fatihah and another surah over a funeral, and he recited aloud. He said: I recited aloud only to let you know that this is also a Sunnah, and the imam may also recite silently.
Urdu Translation
زید بن طلحہ تیمی کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا، انہوں نے جنازے میں سورۃ فاتحہ اور ایک اور سورۃ پڑھی اور جہری قرأت کی، پھر فرمایا:”میں نے تمہیں یہ بتانے کے لیے جہری قرأت کی ہے کہ یہ بھی سنت ہے اور امام سری بھی پڑھ سکتا ہے۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 536]
