Arabic (Original)
حَدَّثَنَاعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: أَنَاعِيسَى، عَنْيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِيعَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَنْصَارِيَّةُ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّهَا سَمِعَتْهَا تَقُولُ،" خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدُخِلَ عَلَيْنَا يَوْمَ النَّحْرِ بِلَحْمِ بَقَرٍ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ فَقِيلَ:ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَزْوَاجِهِ"، قَالَ يَحْيَى: فَذَكَرْتُهُ لِلْقَاسِمِ، فَقَالَ: أَتَتْكَ وَاللَّهِ بِالْحَدِيثِ عَلَى وَجْهِهِ.
English Translation
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: We went out with the Messenger of Allah (peace be upon him). On the Day of Sacrifice, beef was brought to us. I asked: What is this? I was told: The Messenger of Allah (peace be upon him) sacrificed cows on behalf of his wives. Yahya said: I mentioned this to al-Qasim, and he said: By Allah, you have received a sound hadith.
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ (حج کے لیے) نکلیں۔ قربانی کے دن ہمارے پاس گائے کا گوشت لایا گیا، تو میں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ بتایا گیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی بیویوں کی طرف سے قربانی کی ہے۔ یحییٰ کہتے ہیں: میں نے یہ بات قاسم کے سامنے بیان کی، تو انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! تمہیں درست حدیث پہنچی ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 480]
