Arabic (Original)
أَخْبَرَنَاعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبَيْرُوتِيُّ، أَنَّابْنَ شُعَيْبٍ، أَخْبَرَهُ، قَالَ: أَخْبَرَنِيعُتْبَةُ ابْنُ أَبِي حَكِيمٍ الْهَمْدَانِيُّ، عَنْطَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ، قَالَ: ثَنِيأَبُو أَيُّوبَوَجَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ،وَأَنَسُ بْنُ مَالِكٍالأَنْصَارِيُّونَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، أَنَّ هَذِهِ الآيَةَ لَمَّا نزلت: فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ سورة التوبة آية 108 قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا مَعْشَرَ الأَنْصَارِ، إِنَّاللَّهَ قَدْ أَثْنَى عَلَيْكُمْ خَيْرًا فِي الطُّهْرِ فَمَا طُهُورُكُمْ هَذَا؟ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَتَوَضَّأُ لِلصَّلاةِ وَنَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَهَلْ مَعَ ذَلِكَ غَيْرُهُ؟ قَالُوا: لا، غَيْرَ إِنَّ أَحَدَنَا إِذَا خَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ أَحَبَّ أَنْ يَسْتَنْجِيَ بِالْمَاءِ، قَالَ: فَهُوَ ذَلِكَ فَعَلَيْكُمُوهُ".
English Translation
Abu Ayyub, Jabir ibn Abdullah, and Anas ibn Malik al-Ansari (may Allah be pleased with them all) narrated that when the verse was revealed: 'In it are men who love to purify themselves, and Allah loves those who purify themselves,' the Messenger of Allah (peace be upon him) said: O Ansar! Allah has praised your purification. What is your manner of purification? They said: O Messenger of Allah, we perform wudu for prayer, bathe after janabah (major ritual impurity), and clean ourselves with water after relieving ourselves. He said: That is it, so continue doing so.
Urdu Translation
ابو ایوب انصاری، جابر بن عبداللہ انصاری اور انس بن مالک انصاری رضی اللہ عنہم بیان کرتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی۔”اس بستی میں ایسے لوگ ہیں، جو پاک رہنا پسند کرتے ہیں اور اللہ تعالی بھی پاک صاف لوگوں کو پسند کرتا ہے“تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: انصاریو! اللہ تعالیٰ نے آپ کی طہارت کی تعریف کی ہے، کیسے طہارت کرتے ہیں؟ عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم نماز کے لیے وضو اور جنابت کے بعد غسل کرتے ہیں، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا: کیا کچھ اور بھی کرتے ہیں؟ عرض کیا: بس یہی، البتہ جب ہم پاخانہ کر کے فارغ ہوتے ہیں، تو پانی سے استنجا کرنا پسند کرتے ہیں، فرمایا: بس یہی وجہ ہے، لہذا اس پر عمل پیرا رہیے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 40]
