Arabic (Original)
حَدَّثَنَاعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: أَنَاأَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْعَاصِمٍ، عَنْزِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" لَعَلَّكُمْ سَتُدْرِكُونَ أَقْوَامًا يُصَلُّونَ الصَّلاةَ لِغَيْرِ وَقْتِهَا، فَإِنْ أَدْرَكْتُمُوهُمْ فَصَلُّوا فِي بُيُوتِكُمْ لِلْوَقْتِ الَّذِي تَعْرِفُونَ، ثُمَّ صَلُّوا مَعَهُمْ وَاجْعَلُوهَا سُبْحَةً".
English Translation
Narrated Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) used to say: "You will likely encounter people who pray the prayer outside its proper time. If you encounter them, pray in your homes at the time you know is correct, then pray with them and consider it a voluntary prayer."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفرمایا کرتے تھے: ممکن ہے تمہاری ملاقات ایسی اقوام سے ہو جو بے وقت نماز ادا کرتے ہوں، اگر ان سے ملاقات ہو تو گھر میں بروقت نماز پڑھ لینا جو تم جانتے ہو، پھر ان کے ساتھ بھی نماز پڑھ لینا اور اسے نفل بنا لینا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 331]
