Arabic (Original)
حَدَّثَنَاأَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، قَالَ: ثَنِيعُقْبَةُ، قَالَ: ثَنَاشُعْبَةُ، عَنْيَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْحَجِّ فَكَانَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ إِلَى الْمَدِينَةِ" قَالَ: قُلْتُ: كَمْ مَكَثْتُمْ بِمَكَّةَ؟ قَالَ: عَشَرَةَ أَيَّامٍ.
English Translation
Narrated Anas bin Malik (may Allah be pleased with him): I went out with the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) for Hajj, and he prayed two rak'ahs at a time (shortening the prayer) until he returned to Madinah. I asked: 'How long did you stay in Makkah?' He said: 'Ten days.'
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ حج کے لیے نکلا، تو آپ مدینہ واپس آنے تک نماز دو دورکعت ادا کرتے رہے۔ یحیٰی کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ نے مکہ میں کتنے دن قیام کیا تھا؟ فرمایا:”دس دن۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 224]
