Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاعَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: ثَنَاعُبَيْدُ اللَّهِ،وَعَبْدُ اللَّهِابْنَا عُمَرَ، عَنْسَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ ثُمَامَةَ الْحَنَفِيَّ أُسِرَفَأَسْلَمَ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَغْتَسِلَ فَاغْتَسَلَ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَقَدْ حَسُنَ إِسْلامُ أَخِيكُمْ".
English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that Thumamah al-Hanafi was captured and then accepted Islam. The Prophet (peace be upon him) ordered him to bathe, so he bathed and prayed two rak'ahs. The Prophet (peace be upon him) said: "How good is the Islam of your brother!"
Urdu Translation
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ثمامہ حنفی پکڑا گیا، تو اسلام لے آیا، چنانچہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے غسل کرنے کا حکم دیا، تو اس نے غسل کر کے دو رکعتیں ادا کیں، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تمہارا بھائی بہت اچھا اسلام لایا ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 15]
