Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ثَنَابَكْرُ بْنُ مُضَرَ، قَالَ: ثَنَاجَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْعِرَاكٍ، عَنْعُرْوَةَ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: إِنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ جَحْشٍ الَّتِي كَانَتْ تَحْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ شَكَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدَّمَ، فَقَالَ لَهَا:" امْكُثِي قَدْرَ مَا كَانَتْ تَحْبِسُكِ حَيْضَتُكِ ثُمَّ اغْتَسِلِي"، وَقَالَتْ: وَكَانَتْ تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلاةٍ.
English Translation
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When any of you intends to come to the Friday prayer, let him perform ghusl."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سیدہ ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہا نے جو سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے دم استحاضہ کی شکایت کی، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جتنے دن آپ حیض کی وجہ سے نماز نہیں پڑھتی تھیں، اب بھی اتنے دن نماز چھوڑ دیں، پھر غسل کر کے نماز پڑھیں۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما فرماتی ہیں: وہ ہر نماز کے لیے غسل کیا کرتی تھیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 114]
