English Translation
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) used to remember Allah at all times.
Urdu Translation
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک اور سند کے ساتھ بھی یہ روایت مذکور ہے۔ شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: فلاں شخص کہتا ہے، حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ نے اس روایت کو مرفوع بیان نہیں کیا۔ شعبہ رحمہ اللہ سے کسی نے کہا: فلاں فلاں کی بات چھوڑیے اور جو سنا ہے، ہمیں بیان کر دیجیے، فرمایا: اگر مجھے اس حدیث کو بیان کرنے، یا نہ کرنے کے عوض دنیا میں عمرِ نوح (علیہ السلام) بھی مل جائے، تو بھی مجھے خوشی نہ ہو گی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 109]
