Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَالْحَوْضِيُّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «مَنْ أَحَبَّ الْأَنْصَارَ فَقَدْ أَحَبَّهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَمَنْ أَبْغَضَ الْأَنْصَارَ فَقَدْ أَبْغَضَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَا يُحِبُّهُمْ إِلَّا مُؤْمِنٌ وَلَا يُبْغِضُهُمْ إِلَّا مُنَافِقٌ»
English Translation
Hadrat al-Bara' (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: "Whoever loves the Ansar, Allah and His Messenger love him. Whoever hates the Ansar, Allah and His Messenger hate him. None loves them except a believer, and none hates them except a hypocrite."
Urdu Translation
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: «جس نے انصار سے محبت کی اللہ اور اس کے رسول نے اس سے محبت کی، اور جس نے انصار سے بغض رکھا اللہ اور اس کے رسول نے اس سے بغض رکھا۔ ان سے محبت صرف مؤمن کرتا ہے اور ان سے بغض صرف منافق کرتا ہے۔»
