Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ بْنُ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي يَزِيدَ يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَتَى النَّبِيُّ ﷺ الْخَلَاءَ فَوَضَعْتُ لَهُ وُضُوءًا فَلَمَّا خَرَجَ قَالَ «مَنْ وَضَعَ هَذَا»؟ قَالُوا ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ «اللَّهُمَّ فَقِّهْهُ»
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) went to answer the call of nature, and I placed water for his ablution. When he came out, he asked: "Who placed this?" They said: Ibn Abbas. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O Allah, grant him understanding."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے تو میں نے وضو کا پانی رکھ دیا۔ جب آپ باہر تشریف لائے تو پوچھا: "یہ کس نے رکھا؟" عرض کیا گیا: ابن عباس نے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اے اللہ! اسے فقہ عطا فرما۔"
