Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ «مَاتَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ وَهُمْ يَشْرَبُونَ الْخَمْرَ فَلَمَّا نَزَلَ تَحْرِيمُهَا قَالَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَكَيْفَ بِأَصْحَابِنَا الَّذِينَ مَاتُوا وَهُمْ يَشْرَبُونَهَا؟ فَنَزَلَتْ {لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوا ��ِذَا مَا اتَّقَوْا وَآمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ}»
English Translation
Hadrat Bara' (may Allah be well pleased with him) narrated: Some of the Companions of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) died while they used to drink wine. When the prohibition was revealed, some Companions asked: What about our companions who died while they drank it? Then this verse was revealed: "There is no blame on those who believed and did righteous deeds for what they consumed, so long as they were God-fearing, believed, and did righteous deeds." [Surah al-Ma'idah: 93]
Urdu Translation
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعض صحابہ کا انتقال ہوا جبکہ وہ شراب پیتے تھے۔ جب اس کی حرمت نازل ہوئی تو بعض صحابہ نے کہا: ہمارے ان ساتھیوں کا کیا ہو گا جو شراب پیتے ہوئے فوت ہوئے؟ تو یہ آیت نازل ہوئی: لیس علی الذین آمنوا وعملوا الصالحات جناح فیما طعموا اذا ما اتقوا وآمنوا وعملوا الصالحات (جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان پر کوئی گناہ نہیں جو انہوں نے کھایا پیا جب تک وہ متقی رہے، ایمان لائے اور نیک عمل کیے) [سورۃ المائدہ: 93]۔
