Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَنِ الضَّبِّ فَقَالَ ﷺ «لَسْتُ بِآكِلِهِ وَلَا مُحَرِّمِهِ»
English Translation
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about the lizard (dabb), and he stated: "I am neither its eater nor its prohibitor."
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے گوہ (ضب) کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: نہ میں اسے کھانے والا ہوں اور نہ اسے حرام کرنے والا ہوں۔
