Narrated byAbu Juhayfah
Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «نَهَى عَنْ ثَمَنِ الدَّمِ وَثَمَنِ الْكَلْبِ»
English Translation
Hadrat Abu Juhayfah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the price of blood and the price of a dog.
Urdu Translation
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بدوی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ہجرت کی بیعت کے لیے آیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ایک صحابی سے فرمایا: «اس آدمی کو اس کے اہل خانہ کی طرف واپس کر دو، کیونکہ ہجرت ختم ہو گئی ہے۔»
