Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَلْمٍ الْأَصْبَهَانِيُّ بِالرِّيِّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ يَزِيدَ جَبَّرَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ مِنْ آدَمَ فِيهَا أَرْبَعُونَ رَجُلًا فَقَالَ «إِنَّكُمْ مَفْتُوحُونَ وَمَنْصُورُونَ وَمُصِيبُونَ فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ الزَّمَانَ مِنْكُمْ فَلْيَتَّقِ اللَّهَ وَلْيَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَلْيَنْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated: I came to the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while he was in a tent made of leather, and there were forty men in it. He stated: «You shall be granted conquests, victory, and gain booty. So whoever amongst you lives to see that time should fear Allah, enjoin what is good, forbid what is evil. And whoever deliberately lies about me, let him take his seat in the Fire.»
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ چمڑے کے خیمے میں تھے اور اس میں چالیس آدمی تھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: «تم پر فتوحات ہوں گی، تمہیں نصرت ملے گی اور تم مال غنیمت حاصل کرو گے۔ پس تم میں سے جو اس زمانے کو پائے وہ اللہ سے ڈرے، نیکی کا حکم دے اور برائی سے منع کرے۔ اور جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔»
