Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ الْكُوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ وَمَا كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ لَمْ يَزِدْهُ الْإِسْلَامُ إِلَّا شِدَّةً أَوْ حِدَّةً»
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about the virgin whose father marries her off. The Prophet stated: "Her permission should be sought." I said: "She feels shy." The Prophet stated: "Her silence is her consent."
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کنواری کے بارے میں پوچھا جس کا باپ اس کا نکاح کرتا ہے۔ آپ نے فرمایا: اس سے اجازت لی جائے۔ میں نے کہا: وہ شرماتی ہے۔ آپ نے فرمایا: اس کی خاموشی اس کی رضامندی ہے۔
