Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ الطُّوسِيُّ * حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ مَعْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ سَأَلَ بِاللَّهِ فَأَعْطُوهُ وَمَنِ اسْتَعَاذَ بِاللَّهِ فَأَعِيذُوهُ وَمَنْ دَعَاكُمْ فَأَجِيبُوهُ»
English Translation
Ahmad ibn Yahya ibn Zuhayr informed us, 'Ali ibn Muslim al-Tusi narrated to us, Muhammad ibn Abi 'Ubaydah ibn Ma'n narrated to us, from his father, from al-A'mash, from Ibrahim al-Taymi, from Mujahid, from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: «Whoever asks by Allah, give to him; whoever seeks refuge by Allah, grant him refuge; and whoever invites you, respond to him.»
Urdu Translation
ہمیں احمد بن یحییٰ بن زہیر نے خبر دی، ہمیں علی بن مسلم طوسی نے حدیث سنائی، ہمیں محمد بن ابی عبیدہ بن معن نے اپنے والد سے حدیث سنائی، وہ اعمش سے، وہ ابراہیم تیمی سے، وہ مجاہد سے، وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: «جو شخص اللہ کے نام پر سوال کرے تو اسے دو؛ جو شخص اللہ کے نام پر پناہ مانگے تو اسے پناہ دو؛ اور جو شخص تمہیں دعوت دے تو اسے قبول کرو۔»
