Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ «صَلَّيْتُ وَرَاءَ النَّبِيِّ ﷺ عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا فِي الصَّلَاةِ وَسَطَهَا»
English Translation
Hadrat Samurah (may Allah be well pleased with him) narrated: "I prayed behind the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) over a woman who died in childbirth, and he stood in prayer at her middle."
Urdu Translation
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: "میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ایک عورت پر نماز پڑھی جو نفاس میں فوت ہوئی تھی، اور آپ نماز میں اس کے بیچ میں کھڑے ہوئے۔"
