Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مِقْسَمٍ قَالَ حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ إِذْ مَرَّتْ بِنَا جَنَازَةٌ فَقَامَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فَلَمَّا ذَهَبْنَا لِنَحْمِلَ إِذَا هِيَ جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ قَالَ «إِنَّ لِلْمَوْتِ فَزَعًا فَإِذَا رَأَيْتُمْ جَنَازَةً فَقُومُوا»
English Translation
Hadrat Jabir ibn 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated: We were with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) when a funeral procession passed by us. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stood for it. When we were about to carry it, we found it was the funeral of a Jew. He stated: "Indeed, death has a terror. So when you see a funeral procession, stand up."
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ ایک جنازہ ہمارے سامنے سے گزرا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس کے لیے کھڑے ہو گئے۔ جب ہم اسے اٹھانے لگے تو معلوم ہوا کہ یہ ایک یہودی کا جنازہ ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "بے شک موت میں ہیبت ہے، جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ۔"
