Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِذَا حَضَرْتُمُ الْمَيِّتَ فَقُولُوا خَيْرًا فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تُؤَمِّنُ عَلَى مَا تَقُولُونَ» قَالَتْ فَلَمَّا مَاتَ أَبُو سَلَمَةَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَقُولُ؟ قَالَ «قُولِي اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَأَعْقِبْنَا عُقْبَى صَالِحَةً» قَالَتْ فَأَعْقَبَنِي اللَّهُ مُحَمَّدًا ﷺ
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When you are present with the dying person, say good things, for indeed the angels say 'Amin' to what you say." She said: When Abu Salamah passed away, I submitted: "O Messenger of Allah, what should I say?" He stated: "Say: O Allah, forgive him and grant us a good successor after him." She said: So Allah granted me Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) as my successor.
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم مرنے والے کے پاس حاضر ہو تو اچھی باتیں کہو، کیونکہ فرشتے تمہاری کہی ہوئی باتوں پر آمین کہتے ہیں۔" فرماتی ہیں: جب ابوسلمہ کا انتقال ہوا تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں کیا کہوں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: "کہو: اے اللہ! اسے بخش دے اور ہمیں اس کے بعد اچھا جانشین عطا فرما۔" فرماتی ہیں: تو اللہ تعالیٰ نے مجھے محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عطا فرمائے۔
