Arabic (Original)
Ḥadīth | Ibn Ḥibbān (ابن حبّان) ibnhibban:2389 حَدَّثَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَيُّوبَ وَحَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ وَيُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «يَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْحِمَارُ وَالْمَرْأَةُ وَالْكَلْبُ الْأَسْوَدُ» قَالَ فَقُلْتُ مَا بَالُ الْأَسْوَدِ مِنَ الْأَحْمَرِ مِنَ الْأَصْفَرِ مِنَ الْأَبْيَضِ؟ قَالَ يَا ابْنَ أَخِي قُلْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ «إِنَّ الْكَلْبَ الْأَسْوَدَ شَيْطَانٌ»
English Translation
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A donkey, a woman, and a black dog invalidate the prayer." He said: I said: What is the matter with the black one as opposed to the red, yellow, or white one? He said: O nephew, I said to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [and he replied]: "Indeed, the black dog is a devil."
Urdu Translation
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گدھا، عورت اور کالا کتا نماز توڑ دیتے ہیں۔ (عبد اللہ بن صامت نے) عرض کیا: کالے کتے کو سرخ، پیلے اور سفید سے کیا فرق ہے؟ فرمایا: بھتیجے! میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا (تو آپ نے ارشاد فرمایا): بے شک کالا کتا شیطان ہے۔
