Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا غَالِبٌ الْقَطَّانُ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ «كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَلَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ جَبْهَتَهُ مِنَ الْأَرْضِ بَسَطَ ثَوْبَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ»
English Translation
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated: When we prayed with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), if one of us could not place his forehead firmly on the ground [due to the heat], he would spread his garment and prostrate upon it.
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب ہم حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے تو ہم میں سے جو اپنی پیشانی زمین پر مضبوطی سے نہ رکھ سکتا (گرمی کی وجہ سے) تو وہ اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کرتا۔
