Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّغُولِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ أَنَّ قَزَعَةَ مَوْلًى لِعَبْدِ الْقَيْسِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عِكْرِمَةَ يَقُولُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ «صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ ﷺ وَعَائِشَةُ خَلْفَنَا تُصَلِّي مَعَنَا وَأَنَا إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ ﷺ أُصَلِّي مَعَهُ»
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated: "I prayed beside the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while Aishah was behind us praying with us, and I was beside the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) praying with him."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: "میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پہلو میں نماز پڑھی جبکہ حضرت عائشہ ہمارے پیچھے ہمارے ساتھ نماز پڑھ رہی تھیں اور میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پہلو میں آپ کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا۔"
