Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْأَرْقَمِ كَانَ يَؤُمُّ أَصْحَابَهُ فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ يَوْمًا فَذَهَبَ لِحَاجَتِهِ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «إِذَا وَجَدَ أَحَدٌ الْغَائِطَ فَلْيَبْدَأْ بِهِ قَبْلَ الصَّلَاةِ»
English Translation
Hadrat Abdullah ibn al-Arqam (may Allah be well pleased with him) used to lead his companions in prayer. One day when the prayer was due, he went to relieve himself, then returned and said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: "When one of you needs to relieve himself, let him do so before the prayer."
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھاتے تھے۔ ایک دن نماز کا وقت آیا تو وہ قضائے حاجت کے لیے گئے، پھر واپس آئے اور فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: "جب تم میں سے کسی کو قضائے حاجت کی ضرورت ہو تو نماز سے پہلے پہلے کر لے۔"
